نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ابوبکر البغدادی زخمی ہوگيا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق عراقی فضائيہ کے حملے میں داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہوگيا ہے۔ مذکورہ عراقی سیکورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ قوی امکان یہ ہے کہ ابوبکر البغدادی کی موت کا جلد ہی اعلان کردیا جائے گا کیونکہ اس حملے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔
عراقی ذرائ ...
ابوبکر بغدادی سے وفادار رہنے کا حلف اٹھانے پر مجبور کر رہا ہے۔ نائیجیریا میں مختلف گروہ جسیے بوکو حرام، لیبیا اور جنوب مشرقی ایشیا بھی اب داعش سے وابستہ ہیں۔ ان حالات میں ان گروہوں میں سے ایک طاقتور ترین نام نہاد اسلامی گروہ جس نے نہ صرف داعش کے ساتھ شمولیت سے انکار کر دیا بلکہ ان کی مخا ...
ابوبکر البغدادی کا مسلمانوں کا عالمی رہنما ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بغدادی خلیفہ نہیں ہے کیونکہ اسلام کے مطابق خلیفہ وہ ہوتا ہے جس کی حکمرانی دنیا کے تمام مسلمانوں پر ہو، لیکن بغدادی کو ایسی کوئی حکمرانی حاصل نہیں ہے، ا ...
ابوبکر البغدادی، سن دو ہزار چار میں امریکیوں کے ہاتھوں گرفتارہوا اور اسےعراق کی بوکا جیل میں رکھا گیا اورپانچ سال بعد سن دو ہزار نو میں اوباما انتظامیہ نے اس رہا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ابوبکر البغدادی نے اپنی رہائی کے وقت امریکیوں سے کہا تھا کہ میں بہت جلد امریکہ میں ان سے ملاقات کروں گا۔
طالب ...
ابوبکر البغدادی کا نائب کمانڈر نصیر محمد العبیدی بھی شامل ہے۔
محمد ابراہیم کے مطابق نصیر محمد ال عبیدی سابق صدر صدام حسین کے اسپیشل فورسز ری پبلکن گارڈز میں بریگیڈ کمانڈر رہ چکا ہے تاہم عراق پر قبضے کے بعد اتحادی فوج نے اسے گرفتار کرکے ابوغریب جیل میں قید کردیا تھا جہاں سے اسےفرارکرایا گیا تھا۔
&nb ...
ابوبکر بغدادی نے ایسے ضعیف الایمان لوگوں کو اپنا شکار بنانا شروع کیا جو کسی نہ کسی وجہ سے مذھبی یا سیاسی حالات کو لے کر پریشان تھے۔ وہ ایسے علاقوں پر قبضہ جماتے ہیں جہاں کے لوگ فرقہ پرستی سے پریشان ہوں۔ وہ مختلف علاقوں میں جا کر پہلے تو قتل و غارت کرتے ہیں اور پھر قبضہ کرلیتے ہیں اور اس کے بعد ...
البغدادی عراق میں شام کی سرحد کے قریب گروہ کے کمان ہیڈ کواٹر میں سے ایک میں زخمی ہوا تھا۔ اتحادی افواج کے طیاروں نے اس جگہ بمباری کی جہاں داعش کے دہشت گردوں کا ٹھکانا ہے۔ یہ مقام عراق اور شام کے درمیان سرحد کے قریب اور نینوا صوبے سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ خبروں کے مطابق البغدادی گروہ کے کچھ دو ...
ابوبکر البغدادی کی خلافت اور اس کا اہم ٹھکانہ ہے۔ داعش کے خود ساختہ خلیفہ نے اسی شہر سے اپنی خود ساختہ خلافت کا اعلان کیا تھا۔ موصل کی سقوط کی صورت میں عراق میں داعش کی خلافت کا کام تمام ہو جائے گا۔ موصل میں کامیاب کاروائی، شمالی عراق میں داعش کے اہم ٹھکانے کو ان سے سلب کر لے گی۔ جب سے ا ...
البغدادی نے اپنے آڈیو پیغام میں داعش کے دہشت گردوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے چھوڑ کر موصل سے فرار نہ ہوں ۔ الوقت - داعش سے وابستہ میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبكر البغدادی نے اپنے آڈیو پیغام میں داعش کے دہشت گردوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے چھوڑ کر موصل سے فرار نہ ہوں ۔
...
ابوبکر البغدادي کو مغربی موصل سے فرار ہونے میں مدد کی۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادي کو مغربی موصل سے فرار ہونے میں مدد کی۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی رضا کار فورس کے کمانڈر جواد الطليباوی نے گزشتہ رات ...